Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جاپان کا 28 سالہ سومو ریسلر کورونا وائرس سے جاں بحق

شائع 13 مئ 2020 06:31pm

کورونا وائرس ایسی عالمی وباء ہے جو ہر خاص و عام شخص کو اپنی لپیٹ میں لے رہیی ہے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جاپان کا 28 سالہ سومو ریسلر کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق 28 سالہ شوبشی 10 اپریل کو کورونا کا شکار ہوئے تو ٹوکیو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حالت بگڑنے پر انہیں 19 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔

مہلک وائرس کے باعث جاپانی ریسلر کے متعدد اعضا ناکارہ ہوگئے تھے۔

28-year-old Japanese sumo wrestler Shobushi dies after contracting ...